?فکاہیہ کالم کیا ہوتا ہے A) تعزیتی کالم B) کالم جس میں سیاسی تجزیہ ہو C) طنزیہ و مزاحیہ کلام D) حالات حاضرہ پر سنجیدہ کالم
اردو میں فی البدہیہ کے لحاظ سے کس شاعر کا نام زیادہ معروف ہے؟ A) مولانا ظفر علی خان B) مولانا حامد علی خان C) خوشی محمد ناظر D) غلام بھیک نیرنگ
علامہ اقبال کے مشہور نظمیں ’’ شکوہ ‘‘ اور ’’ جواب شکوہ ‘‘ کی ہیت کیا ہے؟ A) مخمس B) مسدس C) مربع D) مشمن
?ٹیپ کا شعر کسے کہتے ہیں A) نظم کا سب سے دل آویز شعر B) نظم کا پہلا شعر C) نظم کا آخری شعر D) نظم کا ہر بند میں بار بار دہرایا جانے والا شعر
کا بامحاورہ ترجمعہ کونسا درست ہے؟ Royal Road A) آسان راستہ B) محدود راستہ C) دشوار راستہ D) عام شاہراہ
بلبل نے آشیاں جوچمن سے اٹھالیا اس کی بلا سے بوم بسے یا حمار رہے اس شہر میں بوم سے کیا مراد ہے؟ A) مور B) گدھ C) الو D) شاہین PPSC ASI 2016
مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے مندرجہ ذیل شعر کس شاعر کا ہے؟ A) نظیر اکبر آبادی B) آغا حشر C) جوش ملیح آبادی D) برق لکھنوی PPSC Junior Clerk 2019
دید و ادید ‘‘ سے کیا مراد ہے؟ “ A) دیکھنا بھالنا B) نظر چرانا C) ملاقات D) محبوب کی صورت میں دیکھنا PPSC Junior Clerk 2019
مندرجہ ذیل میں سے کون سی ضرب المثل ہے؟ A) پانی میں آگ لگانا B) بوڑھی گھوڑی لال لگام C) عیدکاچاندہونا D) اپنے منہ میاں مٹھو بننا PPSC ASI 2009