فرقہ باطینہ کے موضوع پر کلاسیکی ناول ’’ فردوس بریں ‘‘ کے مصنف کا نام کیا ہے؟ A) ڈپٹی نذیر احمد B) مولانا عبدالحلیم شرر C) مرزا ہادی رسوا D) منشی پریم چند
میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر ?یہ شعر کس کا ہے A) فیض احمد فیض B) علامہ محمد اقبال C) عطا شاد D) احمد ندیم قاسمی
تحریر میں کسی بھی نوع کے جذبے کے اظہار کے لئےرموز اوقاف کی جو علامت استعمال ہوتی ہے وہ ۔۔۔۔۔ کہلاتی ہے؟ A) وقفہ B) رابطہ C) ندائیہ D) فجا ئیہ
خاکوں پر مبنی معروف کتابوں ’’ اور اوکھے لوگ ‘‘ ، ’’اوکھے او لڑ ے ‘‘ کے مصنف ہیں؟ A) محمد طفیل B) مجتبیٰ حسین C) ممتاز مفتی D) ڈاکٹر آفتاب اقبال
ضرب المثل کی نشاندہی کیجئے؟ A) جامعے میں پھولے نہ سمانا B) چراغ سحر ہونا C) جلتی پر تیل ڈالنا D) بد اچھا بد نام برا