گولر کا پھول کھلنا محاورہ ہے- اس سے کیا مراد ہے؟ A) اشیاء کا ارذں ملنا B) ان ہونی بات ہونا C) رات منکشف ہونا D) خوشی کا اظہار کرنا PPSC Junior Clerk 2020
نیلی بار اور اس سے ملحقہ علاقے کی زبان اور محاورہ میں ناول لکھنے کے لیے کون سی خاتون مشہور ہیں؟ A) نیلوفر اقبال B) نیلوفر سکندر C) طاہرہ اقبال D) طاہرہ سکندر PPSC ASI Anti-Corruption 2020
دو جملوں کو ملانے والے الفاظ ( مثلاً ’’ و‘‘ ’’ اور‘‘ ) وغیرہ کیا کہتے ہیں؟ A) حروف ربطہ B) حروف تام C) حروف عطف D) حروف جار PPSC ASI Anti-Corruption 2020
?ناول کا نام کس زبان سے لیا گیا ہے A) یونانی B) انگریزی C) اطالوی D) ہندوستانی PPSC ASI Anti-Corruption 2020
?نظم کے لغوی معنی کیا ہے A) تصویر کشی کرنا B) تنظیم اور ترتیب کرنا C) ہرن کی چیخ D) رائے بیان کرنا PPSC Inspector Anti-Corruption 2020
جب جملے میں کسی سابقہ خیال یا بات کی تشریح یا تصدیق کی جاتی ہے تو وہ وہاں رموز اوقاف کی جو علامت استعمال ہوتی ہے۔ وہ ہے؟ A) تفصیلہ B) رابطہ C) سکتہ D) ختمہ PPSC Inspector Anti-Corruption 2020
دل لیے موت مشینوں کی حکومت احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات یہ شعر کس شاعر کا ہے A) مولانا حالی B) علامہ اقبال C) مولانا شبلی D) مولانا ظفر علی خان PPSC Ziladar 2020
وہ فعل ، جس میں زمانہ حال اور مستقبل دونوں زمانوں کے معنی نکلتے ہوں ، کہلاتا ہے ؟ A) فعل مستقبل B) فعل حال C) فعل امر D) فعل مضارع PPSC Ziladar 2020
?اوس پڑنا ” محاورہ ہے- اس کا مفہوم کیا ہے “ A) مایوسی کی حالت B) سفر کی تیاری C) خوشی کی کیفیت D) آدھی رات کے بعد کا وقت PPSC Ziladar 2020