?درست جملے کا انتخاب کریں

A) علاج سے مرض بڑھتی گئی

B) علاج سے مرض بڑھ گئی

C) علاج سے مرض بڑھتا گیا

D) علاج سے مرض بڑھتی رہی

PPSC ESE 2019

Advertisements

ذکرِ اقبال ‘‘ علامہ اقبال کی سوانح عمری ہے۔اس کے مصنف ہیں؟ “

A) مولوی احمد الدین

B) مولانا عبدالمجید سالک

C) عابد علی عابد

D)  یوسف حسین خاں

PPSC Lecturer Education 2020

Advertisements