?یہ شعر کس شاعر کا ہے

تجھے کیا خبر مرے ہم سفر مرا مرحلہ کوئی اور ہے
مجھے منزلوں سے گریز ہے میرا راستہ کوئی اور ہے

A) احمد فراز‎

B) حالی

C) اکبر الہ آبادی

D) نصیر ترابی

Advertisements

?کون سا جملہ درست ہے

A) برائے مہربانی کل ضرور آئیں

B) برائے مہربانی کرکے کل ضرور آئیں

C) براہ مہربانی کل ضرور آئیں

D) براہ مہربانی کرکے کل ضرور آئیں

Advertisements