خوشبو بن کر مہک رہا ہے سارا پاکستان ۔ یہ مشہور نغمہ کس نے لکھا ہے؟ A) جمیل الدین عالی B) فریدہ خانم C) احمد رشدی D) ریحان اعظمی
ہوا ہوا اے ہوا خوشبو لٹا دے ۔ یہ مشہور گیت کس نے لکھا ہے؟ A) حسن جہانگیر B) ریحان اعظمی C) حبیب ولی محمد D) امانت علی خان
زندہ رود کے مصنف کا نام بتائیں؟ A) احمد فراز B) علامہ اقبال C) فیض احمد فیض D) جاوید اقبال PPSC Inspector Cooperative 2019
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر کس شاعر کا مصرعہ ہے؟ A) اقبال B) غالب C) میر تقی میر D) فیض PPSC Assistant PLRA 2020
یہ مشہور شعر کس شاعر کا ہے ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خا ک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک A) الطاف حسین حالی B) مرزا غالب C) علامہ اقبال D) میر تقی میر PPSC Inspector Cooperative 2019
?بھان متی کا کنبہ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے A) شور مچانے والوں کا گروہ B) تباہی مچانے والے C) احمق لوگ D) ان میں سے کوئی نہیں
سفر نامہ ’’ انگلستان ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟ A) رشیدہ جہاں B) مستنصر حسين تارڑ C) سر سید احمد خا ن D) حکیم محمد سعید SPSC Lecturer 2021
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے یہ مشہور فقرہ کس شاعرکا ہے؟ A) مولانا ظفر علی خان B) مَولانا مُحمّد علی جَوہر C) عبدالمجید سالک D) علامہ اقبال
علامہ اقبال کی مشہور نظم ’’خضر رہ ‘‘ ان کے کس مجموعہ کلام میں ہے ؟ A) اسرار خودی B) بانگ درا C) بال جبریل D) ضرب کلیم
جملہ مکمل کیجئے : ۔۔۔۔۔۔۔ طوطی کی صدا کون سنتا ہے۔ A) شور میں B) نقار خانے میں C) سناٹے میں D) غسل خانے میں PPSC Labour Officer 2020