خوشبو” کس شاعر کا دیوان ہے؟ “ A) احمد ندیم قاسمی B) جان ایلیا C) جوش ملیح آبادی D) پروین شاکر PPSC S.I 2014
علامہ اقبال نے کس ملک کی پالیسی مرتب کی؟ A) ترکی B) افغانستان C) ایران D) مصر PPSC Rescue Officer 2016
چپ کی داد ” کس شاعر کی طویل نظم ہے؟” A) جوش ملیح آبادی B) فیض احمد فیض C) احمد فراز D) الطاف حسین حالی FPSC Urdu Lecturer 2013
مندرجہ ذیل میں سے کس کا تعلق شہر اقبال سیالکوٹ سے ہے؟ A) حفیظ جالندھری B) منیر نیازی C) احسان دانش D) فیض احمد فیض
حروف تہجی کے اعتبار سے کونسا لفظ لغت میں پہلے آئے گا؟ A) ظالم B) لاپرواہ C) ضمانت D) سنگدل PPSC S.I 2014
درج ذیل میں سے ضرب المثل کون سی ہے؟ A) ہتھلی پر سرسوں جمانا B) الٹا چور کوتوال کو دانٹے C) ہوائی قلعے تعمیر کرنا D) گھوڑے بیچ کر سونا PPSC S.I 2013