ناول شہر خالی کوچہ خالی کورونا بیماری کے شب و روز کس نے لکھا ہے A) بشریٰ رحمان B) ڈاکٹر وحید C) مستنصر حسین تارڑ D) ان میں سے کوئی نہیں۔
?پنجاب میں اردو کس کی کتاب ہے A) اختر شیرانی B) زابد شیرانی C) محمود شیرانی D) ان میں سے کوئی نہیں PPSC Assistant 2021
سوانح عمری لکھنے میں حالی کے علاوہ دوسرا اہم نام کس کا ہے؟ A) شبلی نعمانی B) احمد ندیم قاسمی C) سرسید احمد خان D) ان میں سے کوئی نہیں
کرنل ہالرائیڈ نے انجمن پنجاب کہاں بنائی؟ A) لاہور B) کراچی C) اسلام آباد D) ان میں سے کوئی نہیں PPSC Office Assistant 2021
مجلہ اوراق کے ادیب کا نام بتائیں؟ A) ڈاکٹر خواجہ محمد زکریہ B) مولوی عبد الحق C) ڈاکڑ وزیر آغا D) ان میں سے کوئی نہیں
دوسرا آسمان ” کس کا پی ٹی وی ڈرامہ ہے؟ “ A) یونس جاید B) امجد اسلام امجد C) انور مقصود D) مرزا اطہر بیگ
کون سا جُملہ درست ہے؟ A) آپ بمع اہل و عیال تشریف لائیں B) آپ مع اہل و عیال تشریف لائیں C) آپ بمع اہلِ عیال تشریف لائیں D) آپ مع اہلِ عیال تشریف لائیں
روحِ اقبال ” کس کی مشہور کتاب ہے؟” A) خلیفہ عب الحکیم B) عبد المجید سالک C) یوسف حسین خان D) حمید شاہد
ٹسوے بہانا” محاورہ ہے، اس کا مفہوم کیا ہے؟” A) پانی بہانا B) پانی میں کاغزی کشتیاں جلانا C) جھوٹ موٹ کا رونا D) پھوٹ پھوٹ کر رونا