اردو میں فی البدہیہ کے لحاظ سے کس شاعر کا نام زیادہ معروف ہے؟ A) مولانا ظفر علی خان B) مولانا حامد علی خان C) خوشی محمد ناظر D) غلام بھیک نیرنگ Related MCQs: سانیٹ ایک انگریزی صنف نظم ہے جو اردو میں بھی رائج ہے۔اس میں کل کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟ ہر چند اردو میں سب سے سے کم سرمایہ چھوڑا ہے مگر کتنا اونچا مقام پایا۔ رشید احمد صدیقی کا یہ جملہ کس مزاح نگار کے بارے میں ہے؟ علمی اردو لغت ‘‘ کے مولف کا نام کیا ہے؟ “ صقلیہ(جزیرہ سسلی ) علامہ اقبال کا معروف شہر آشوب ہے۔ یہ ان کے کس مجموعہ میں شامل ہے؟