قرآن مجید میں سب سے زیادہ کس پیغمبر کا ذکر آیا ہے؟ A) حضرت عیسی علیہ السلام B) حضرت موسی علیہ السلام C) حضرت ابراہیم علیہ السلام D) حضرت نوح علیہ السلام Detail قرآن مجید میں سب سے زیادہ ذکر حضرت موسی علیہ السلام کا 136 دفعہ آیا ہے ۔
حضرت موسی علیہ السلام کی دینی تربیت کس نے کی؟ A) حضرت صالح علیہ السلام B) حضرت یحیی علیہ السلام C) حضرت شعیب علیہ السلام D) حضرت ابراہیم علیہ السلام
قرآن پاک کی کس سورت میں ذوالقرنین کا ذکر آیا ہے؟ A) سورۃ السجدہ B) سورۃ الکہف C) سورۃ طٰہٰ D) سورۃ البقرہ