صاحبین کن فقہا کو کہا جاتا ہے؟ A) امام ابو حنیفہ و امام ابو یوسف B) امام ابوحنیفہ امام زفر C) امام محمد اور امام ابو یوسف D) امام مالک و امام زفر
?قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ کس نے لیا ہے A) صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے B) اللہ تعالی نے خود لیا C) صحابہ نے D) سیاست نے
خاکوں پر مبنی معروف کتاب ’’ شیش محل ‘‘ کا مصنف کون ہے؟ A) رشید احمد صدیقی B) شوکت تھانوی C) ڈپٹی نذیر احمد D) ممتاز مفتی
شیخ و شباب کی ترکیب کا طرف کا مفہوم ہے؟ A) ضعیف اور قوی B) آقا اور غلام C) پارسا اور رند D) بوڑھے اور نوجوان
Who is the current chairman of special committee of Kashmir? A) Mushahid Hussain Syed B) Mulana Fazl-ur-Rehman C) Syed Khursheed Shah D) None of these