قرآن مجید میں سب سے زیادہ کس پیغمبر کا ذکر آیا ہے؟

A) حضرت عیسی علیہ السلام 

B) حضرت موسی علیہ السلام 

C) حضرت ابراہیم علیہ السلام 

D) حضرت نوح علیہ السلام 

قرآن مجید میں سب سے زیادہ ذکر حضرت موسی علیہ السلام کا 136 دفعہ آیا ہے ۔