حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کے علاوہ کسی زوجہ سے آپ کی نرینہ اولاد ہوئی؟

A) حضرت میمونہ رضی اللہ تعالی عنہا

B) حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہا

C) حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا

D) حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنہا 

حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بیٹے کا نام ابراہیم تھا ۔