?جنگ جمل کس ہجری میں ہوئی

A) 34

B) 35

C) 36

D) 37

جنگ جمل یا جنگ بصرہ 13 جمادی الاولیٰ 36ھ (7 نومبر 656ء) کو بصرہ، عراق میں لڑی گئی۔یہ جنگ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے درمیان منافقوں کی وجہ سے لڑی گئی۔۔