دل لیے موت مشینوں کی حکومت احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات یہ شعر کس شاعر کا ہے A) مولانا حالی B) علامہ اقبال C) مولانا شبلی D) مولانا ظفر علی خان PPSC Ziladar 2020
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہيں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہيں اس شعر میں قافیہ کیاہے؟ A) جہاں ، امتحان B) اور بھی ہيں C) بھی ہيں D) شعر میں قافیہ نہیں PPSC AD Local Government 2020
بنت العنب ‘‘ کا مفہوم کیا ہے؟ “ A) کسان کی بیٹی B) (انگور کی بیٹی (شراب C) مے فروش کی بیٹی D) برہمن زادی PPSC Math lecturer 2017
نان شعیر کے کیا معنی ہیں؟ A) جوکی روٹی B) خمیری روٹی C) لذیذ روٹی D) ان میں سے کوئی نہیں PPSC Physical Education 2011
لیت و لعل کرنا ‘‘ سے کیا مراد ہے؟ “ A) برا بھلا کہنا B) شیخی مارنا C) ٹال مٹول کرنا D) ان میں سے کوئی نہیں PPSC Accountant 2020
معروف کلاسیکل ناول( امراوجان ادا) کے مصنف کون ہیں؟ A) شاہد احمد دہلوی B) عبدالسلام خورشید C) عصمت چغتائی D) مرزا ہادی رسوا PPSC lecturer English 2017
زیروزبرکرنا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟ A) الٹ پلٹ کرنا B) برتری تسلیم کرنا C) حکم عدولی کرنا D) بھاگ جانا PPSC lecturer English 2017
جب جملے میں کسی سابقہ خیال یا بات کی تشریح یا تصدیق کی جاتی ہے تو وہ وہاں رموز اوقاف کی جو علامت استعمال ہوتی ہے۔ وہ ہے؟ A) تفصیلہ B) رابطہ C) سکتہ D) ختمہ PPSC Inspector Anti-Corruption 2020
دو جملوں کو ملانے والے الفاظ ( مثلاً ’’ و‘‘ ’’ اور‘‘ ) وغیرہ کیا کہتے ہیں؟ A) حروف ربطہ B) حروف تام C) حروف عطف D) حروف جار PPSC ASI Anti-Corruption 2020