ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہيں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہيں اس شعر میں قافیہ کیاہے؟ A) جہاں ، امتحان B) اور بھی ہيں C) بھی ہيں D) شعر میں قافیہ نہیں PPSC AD Local Government 2020 Related MCQs: اس شعر میں قافیہ کیاہے؟ سانیٹ ایک انگریزی صنف نظم ہے جو اردو میں بھی رائج ہے۔اس میں کل کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟ تحریر میں کسی بھی نوع کے جذبے کے اظہار کے لئےرموز اوقاف کی جو علامت استعمال ہوتی ہے وہ ۔۔۔۔۔ کہلاتی ہے؟ مندرجہ ذیل شعر کس کا ہے ؟ باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم‘‘ ‘‘سو بارکر چکا ہے تو امتحاں ہمارا