صحرا نورد ” کے خطوط کس کی کتاب ہے؟ “ A) سجاد حیدر یلدرم B) مظفر بخآری C) ڈاکٹر وحید قریشی D) مرزا ادیب
رسالہ فنون کس کی ادارت میں جا ری ہوا؟ A) مشکور حسین یاد B) امجد اسلام امجد C) احمد ندیم قاسمی D) وزیر آ غا
طویلے کی بلا بندر کے سر سے کیا مراد ہے؟ A) کسی کی تعریف کر نا B) کسی کا انعام لینا C) قصور کسی کا سزا کوئی اور بھگتے D) ان میں سے کوئی نہیں