ترقی پسند مصنفین کے پہلے اجلاس کی صدارت کس نے کی ؟ A) علامہ محمد اقبال B) منشی پریم چند C) احمد ندیم قاسمی D) سجاد ظہیر
?سندھ میں اردو شاعری” کس کی تالیف ہے “ A) سید سلیمان ندوی B) نبی بخش خان بلوچ C) قدرت اللہ قاسم D) میرا جی
اردو تنقید کا ارتقاء” کس کی تصنیف ہے؟ “ A) سید عبداللہ B) عبادت بریلوی C) نذیر نیازی D) سید وقار عظیم
پت جھڑ میں خود کلامی ‘‘ کے مصنف کون ہیں؟ “ A) سجاد باقر رضوی B) ڈاکٹر رشید امجد C) انیس ناگی D) حفیظ جالندھری
بلاغت کے لیے ضروری ہے؟ A) بات کو گول مول کرکے پیش کیا جائے B) بات فصیح ہو C) عبارت میں بریک خیالات پیش کیے جائیں D) الفاظ کو تمثیلی صورت میں پیش کیا جائے
ترجمے کا فن” کس کی کتاب ہے ؟ “ A) مرزا حامد بیگ B) حامد کشمیری C) عابد حسین قادری D) ڈاکٹر ملک حسن اختر