?کار آشیاں بندی کے کیا معنی ہے A) کام چوری کرنا B) کام درست کرنا C) کام کرنے کا سوچنا D) گھونسلہ بنانا
پیسہ اخبار ” کے مدیر کون ہے ؟ “ A) سید محمد خان B) ماسٹر رام چندر C) مولوی محمد باقر C) منشی محبوب عالم
اشتہا آ ور” کا مرادف ہے؟ “ A) بھوک مٹانے والی چیز B) بھوک تیز کرنے والی چیز C) زندگی ختم کرنے والی چیز D) تیز دوڑنے والی چیز