درج ذیل شعر کس کا ہے؟

سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں
خاک میں کیا صورتیں ہو گی کہ پنہاں ہو گئیں

A) اسد اللہ خان غالب

B) میر تقی میر

C) علامہ اقبال

D) حسرت موہانی

PPSC ASI 2015

جملہ کسے کہتے ہیں؟

A) دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ

B) حرفوں  کا مجموعہ

C) وہ فقرہ جس میں فاعل نہ ہو

D) بامعنی الفاظ کا مجموعہ

PPSC S.I 2015