یہ شعر کس کا ہے؟

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر

A) محمد علی جوہر

B)  مولانا ظفر علی خان

C) علامہ محمد اقبال

D) الطاف حسین حالی

PPSC Assistant Agriculture 2020