?پل پڑنا”ایک محاورہ ہے- اس کے معنی کیا ہیں” A) سر پر پاؤں رکھ کر بھاگنا B) بحث مباحثہ کرنا C) غور و فکر کرنا D) حملہ کرنا یا ٹوٹ پڑنا Related MCQs: ?اوس پڑنا ” محاورہ ہے- اس کا مفہوم کیا ہے “ اینٹ ، چٹان ، دیوار ، درخت ، پہاڑ وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں ؟ وہ فعل ، جس میں زمانہ حال اور مستقبل دونوں زمانوں کے معنی نکلتے ہوں ، کہلاتا ہے ؟ مقطع کے لغوی معنی کیا ہیں؟