وہ فعل ، جس میں زمانہ حال اور مستقبل دونوں زمانوں کے معنی نکلتے ہوں ، کہلاتا ہے ؟ A) فعل مستقبل B) فعل حال C) فعل امر D) فعل مضارع Related MCQs: وہ فعل ، جس میں زمانہ حال اور مستقبل دونوں زمانوں کے معنی نکلتے ہوں ، کہلاتا ہے ؟ ?مندرجہ بالا شعر کس شاعر کا ہے میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا ?پل پڑنا”ایک محاورہ ہے- اس کے معنی کیا ہیں” ان میں سے کون سا لفظ مذکر اور مونث دونوں ہیں؟