الحمد اللہ کس کا افسانہ ہے ؟ A) اشفاق احمد B) ممتاز مفتی C) عبداللہ حسین D) احمد ندیم قاسمی FPSC Lecturer 2019
آنکھیں پھیر لینا کا مطلب ہے؟ A) دھوکا دینا B) ناراض ہو جانا C) بےمروت ہونا D) راہ سے بھٹکا نا PPSC S.I 2016
خار مغیلیاں کے معنی ہیں؟ A) دل کا کانٹا B) ببول کا کانٹا C) تکلیف دہ D) نفرت انگیز FPSC Lecturer 2015
کون سا مغل بادشاہ اردو کا نامور شاعر تھا؟ A) بابر B) ہمایوں C) اکبر D) بہادر شاہ ظفر PPSC sub inspector 2016
ولی سے اقبال تک کس کی تصنیف ہے؟ A) سید عبداللہ B) ممتاز مفتی C) ڈاکٹر عبادت بر ہلوی D) حسن نظامی FPSC Lecturer 2019
یار زندہ صحبت باقی اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے ؟ A) محبت زندہ رہنے تک رہتی ہے B) دوستی زندہ رہنے تک رہتی ہے C) زندہ رہی تو ملتے رہیں گے D) زندہ دل دوست سے دوستی قائم رہتی ہے PPSC sub inspector 2015
تجاہل عارفانہ سے کیا مراد ہے ؟ A) جان بوجھ کر انجان بننا B) غفلت سے کام کرنا C) جاھل آدمی D) عقلمند شخص PPSC sub inspector 2015