یار زندہ صحبت باقی اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے ؟ A) محبت زندہ رہنے تک رہتی ہے B) دوستی زندہ رہنے تک رہتی ہے C) زندہ رہی تو ملتے رہیں گے D) زندہ دل دوست سے دوستی قائم رہتی ہے PPSC sub inspector 2015
تجاہل عارفانہ سے کیا مراد ہے ؟ A) جان بوجھ کر انجان بننا B) غفلت سے کام کرنا C) جاھل آدمی D) عقلمند شخص PPSC sub inspector 2015
لفظ ہندی سب سے پہلے کس کتاب میں استعمال ہوا؟ A) تزک جہانگیری میں B) تزک بابری میں C) تزک عالمگیری میں D) تمام میں
اس مغل بادشاہ کا نام بتائیں جس نے نسخ کو تبدیل کر کے نستعلیق کو رسم الخط بنایا؟ A) بابر B) اکبر C) جہانگیر D) شاہجہان
اردو بطور لفظ پہلی مر تبہ ۔۔۔۔۔ میں استعمال ہوا؟ A) ہمایوں نامہ B) تزک بابری C) اکبر نامہ D) تزک جہانگیر ی