اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں ?یہ شعر کس شاعر کا ہے A) مولانا حالی B) احمد فراز C) مولانا شبلی D) مولانا ظفر علی خان Related MCQs: ?اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے بوئے گل لے گئی بیرون چمن راز چمن کیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غماز چمن کسی دوسرے شاعر کے شعر کو اپنی نظم میں داخل کرنا کیا کہلاتاہے؟ کسی دوسرے شاعر کے شعر کو اپنی نظم میں داخل کرنا کیا کہلاتاہے؟ یہ شعر کس کا ہے؟ پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگرمرد نادان پہ کلام نرم ونازک بے اثر