A) غالب
B) الطاف حسین حالی
D) بھر تری ہری
ھرتری ہری قدیم ہندوستان کا سنسکرت کا عظیم شاعر اور نجومی تھا۔ راج پاٹ چھوڑ کر جوگی بن گیا۔ راجا بکر ماجیت کا بھائی بیان کیا جاتا ہے۔ اس کی مشہور تصنیف سرنگرسٹک ، سٹے سٹک اور ویراگ سٹک ’’تین نظمیں‘‘ اور واکیہ پدیہ ’’صرف نحو کی ایک کتاب‘‘ شامل ہے۔ علامہ اقبال نے بال جبریل کا افتتاح اسی کے ایک شعر کے ترجمے سے کیا ہے۔
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
مردِ ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر
Related MCQs:
- ?اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے بوئے گل لے گئی بیرون چمن راز چمن کیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غماز چمن
- اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں ?یہ شعر کس شاعر کا ہے
- A vessel state (ایسی ریاست جو کسی ملک کے زیر اثر ہو) means?
- Lenient (نرم مزاج – رحمدل) means?