?ماہانہ مخزن کہاں سے جاری ہوا

A) لاہور 

B) لکھنؤ 

C) دہلی 

D) کلکتہ 

مخزن لاہور سے شائع ہونے والا ایک علمی و ادبی جریدہ تھا جس کا اجرا اپریل 1901ء میں ہوا۔ اس جریدے کے بانی و مدیر ہندوستان کے معروف قانون دان، مسلمانانِ ہند کے رہنما اور ریاست بہاولپور کے سابق چیف جج سر شیخ عبد القادر تھے۔

?یہ شعر کس کا ہے

یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی
سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی

A) جوش ملیح آبادی 

B) علامہ محمد اقبال 

C) اکبر الہ آبادی 

D) مولانا محمد علی جوہر