وہ صفی نام جو کسی خصوصیت یا وصف کی وجہ سے عوام و خواص میں مشہور ہوجاتا ہے کہلاتا ہے مثلا ابراھیم خلیل اللہ , شاعر مشرق علامہ اقبال

A) کنیت 

B) تخلص 

C) خطاب 

D) لقب