مشہور غزل ’’ وہ ہمسفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھی ‘‘ کس نے لکھی؟ A) جعفر زٹلی B) نصیر ترابی C) احمد فراز D) فیض احمد فیض Related MCQs: ?مندرجہ بالا شعر کس شاعر کا ہے میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا فارسی زبان میں لکھی گئی مشہور کتاب’’تزک بابری‘‘کا تعلق ادب کی کس صنف سے ہے؟ ہر چند اردو میں سب سے سے کم سرمایہ چھوڑا ہے مگر کتنا اونچا مقام پایا۔ رشید احمد صدیقی کا یہ جملہ کس مزاح نگار کے بارے میں ہے؟ جدید غزل کا امام کسے کہا جاتا ہے؟