تم میرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا یہ شعر کس کا ہے A) غالب B) میر تقی میر C) میر درد D) مومن خاں مومن PPSC head constable 2015 Related MCQs: تجھے کیا خبر مرے ہم سفر مرا مرحلہ کوئی اور ہے مجھے منزلوں سے گریز ہے میرا راستہ کوئی اور ہے ?یہ شعر کس شاعر کا ہے دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے?یہ شعر کس کا ہے قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے “ ‘‘ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد یہ شعر کس کا ہے؟ مندرجہ ذیل شعر کس کا ہے ؟ باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم‘‘ ‘‘سو بارکر چکا ہے تو امتحاں ہمارا