نماز اور روزہ کس سن ہجری میں فرض ہوئے؟ A) ایک اور دو ہجری میں B) دو ہجری میں C) دو اور تین ہجری میں D) تین ہجری میں Related MCQs: ?سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کہاں پیدا ہوئے حد قذف اور حد زنا کی صورت میں بیان ہوئی ہے؟ قرآن میں کس جرم کو اللہ اور اس کے رسول کے خلاف اعلان جنگ قرار دیا گیا؟ عہد فاروقی میں ہجری کلینڈر کب مرتب کیا گیا؟