عہد نبوی میں کن دو صحابہ کے ساتھ لعان کا مسئلہ درپیش ہوا؟

A) عویمر عجلانی اور حسان بن ثابت 

B) ہلال بن امیہ اور عویمر عجلانی

C) عویمر عجلانی اور حمنہ بنت جحش

D) ہلال بن امیہ اور حسان بن ثابت 

شرعی اصطلاح میں لعان اس کو کہتے ہیں کہ جب شوہر اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائے