?جنگ جمل کس ہجری میں ہوئی A) 34 B) 35 C) 36 D) 37 Detail جنگ جمل یا جنگ بصرہ 13 جمادی الاولیٰ 36ھ (7 نومبر 656ء) کو بصرہ، عراق میں لڑی گئی۔یہ جنگ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے درمیان منافقوں کی وجہ سے لڑی گئی۔۔ Related MCQs: ?واقعہ کربلا کس ہجری میں پیش آیا عہد فاروقی میں ہجری کلینڈر کب مرتب کیا گیا؟ صحابی رسول حضرت زید بن حارثہ کس جنگ میں شہید ہوئے ؟ جنگ قادسیہ کا تیسرا معرکہ کس نام سے مشہور ہے؟