جنگ احد میں کس کی شہادت کے بعد حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے مسلمانوں کا جھنڈا اٹھایا؟ A) حضرت مصعب بن عمیر B) حضرت حمزہ C) حضرت طلحہ D) حضرت حارثہ بن زاہد Related MCQs: حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ سے کیا رشتہ تھا؟ سیدنا حضرت حسین ابن علی رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی صاحبزادی سکینہ بنت حسین کا نکاح کس خلیفہ کے پوتے سے کیا؟ حضرت زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ کا نام کس سورت میں آیا ہے؟ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کو جمع و تدوین قرآن کا مشورہ کس نے دیا؟