نر می ، تاریکی ، بیداری گرائمر کی رو سے کیا ہے؟ A) اسم ضرف مکاں B) اسم ضرف زماں C) اسم کفیت D) ان میں سے کوئی نہیں
اقبال کی نظمیں شکو ہ و جواب شکوہ کس ہیئت میں لکھی گیں؟ A) مسدس B) مخمس C) مسمط D) ان میں سے کوئی نہیں
غالب 1797 میں پید اہوے 1817 میں سر سید 1837 میں حالی ۔بتائیں1857 میں کون پید اہوا؟ A) مولانامحمد حسین آزاد B) مولاناشبلی نعمانی C) علامہ اقبال D) ان میں سے کوئی نہیں
مجلہ اوراق کے ادیب کا نام بتائیں؟ A) ڈاکٹر خواجہ محمد زکریہ B) مولوی عبد الحق C) ڈاکڑ وز پر آغا D) ان میں سے کوئی نہیں