گرگ آشنائی کی ترتیب اُردو میں مستعمل ہے جس کا مفہوم ہے؟ A) جنگل کا قانون B) بھیڑ یوں کی سی درندگی C) بظاہر دوستی ببا طن دشمنی D) امن چین سے رہنا Related MCQs: شاخ زاعفرن‘‘کی ترکیب اردو میں کن معنوں میں مستعمل ہے؟” غالب 1797 میں پید اہوے 1817 میں سر سید 1837 میں حالی ۔بتائیں1857 میں کون پید اہوا؟ علامہ اقبال کی مشہور نظم ’’خضر رہ ‘‘ ان کے کس مجموعہ کلام میں ہے ؟ مندرجہ ذیل میں سے درست فقرے کی نشاندہی کریں ؟