باسی کڑھی میں ابال آنا؟ A) وقت گزرنے کے بعد جوش آنا B) گزرے وقت کے بعد C) سستی سے کام لینا D) ان میں سے کوئی نہیں
:جوتیاں چٹخانا محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے A) نئ جوتی زیب تن کرنا B) جوتیاں بغل میں دے لینا C) ڈرانا دھمکانا D) مارے مارے پھرنا
نصاب زکوۃ کیا ہے؟ A) ساڑھے سات تولہ سونا B) ساڑھے باون تولہ چاندی C) ساڑھے سات تولہ سونا /ساڑھے باون تولہ چاندی D) ان میں سے کوئی نہیں