اقبال نے پرندوں میں ’ شاہین ‘کو جن صفات کی بنا پر پسند کیا ان میں سے اہم ترین صفت یہ ہے کہ ؟ A) شاہین پرندوں کا بادشاہ ہے۔ B) شاہین فضا میں شکار کرتا ہے۔ C) بلند پرواز کرتا ہے۔ D) کئی کئی دن بھوکا رہ سکتا ہے۔ Related MCQs: اقبال نے پرندوں میں ’ شاہین ‘کو جن صفات کی بنا پر پسند کیا ان میں سے اہم ترین صفت یہ ہے کہ ؟ میں نے وہ انداز تحریر ایجاد کیا ہے کہ مراسلہ کو مکالمہ میں بنا دیا ہے۔مراسلے کو مکالمہ کا انداز کس نے دیا؟ دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے?یہ شعر کس کا ہے مولانا الطاف حسین حالی کے ترین نظم ’’ مسدس حالی ‘‘ کا اصل عنوان کیا ہے؟