بیڑا اٹھانا کا کیا مطلب ہے؟ A) مشکل کام سے بھاگنا B) کسی مشکل کام کو سر انجام دینے کا ذمہ لینا C) مصیبت میں کام آنا D) ان میں سے کوئی نہیں
علامہ اقبال کی مشہور نظمیں شکوہ اور جواب شکوہ کی ہیت کیا ہے؟ A) مسدس B) مخمس C) مربع D) ان میں سے کوئی نہیں
اصطلاح میں دیوملائی ، ساحری اور مذہب کےباہمی رشتوں کے متعلق ایسا علم الانسان کے علاوہ جدید ادب اور نفسیات پر گہرے نقوش مرتب کئے کہلاتا ہے؟ A) بلاغت B) اساطیر C) ایمائیت D) آفاقیت
بالائے طاق رکھنا کا کیا مطلب ہے؟ A) نقصان پہنچانا B) مدد کرنا C) پرواہ نہ کرنا D) ان میں سے کوئی نہیں
دن کو بھی یہاں شب کی سیاہی کا سماں ہے کہتے ہیں یہ آرام گہہ نور جہاں ہے نور جہاں کا مزار نظم کے شاعر کون ہیں؟ A) اسرارلحق B) بانو قدسیہ C) تلوک چند محروم D) ان میں سے کوئی نہیں
حمد، نعت، اور قصیدہ کے سب سے دل آویز شعر کو کیا کہتے ہیں؟ A) بیت الغزل B) شاہ بیت C) شاہ نور D) ان میں سے کوئی نہیں
فارسی اور اردو کے کس معروف و مقبول شاعر نے اپنی اردو شاعری کےکس مجموعے کو “بے رنگ من است ” کہا ہے؟ A) مرزا غالب B) مومن خان مومن C) علامہ اقبال D) حسرت موہانی