سب رس کے مصنف کا کیا نام ہے؟ A) ملاوجی B) ملا نور دین C) فخر الدین عالی D) ان میں سے کوئی نہیں Related MCQs: کدم راو پدم راو اردو کی قدیم صنف ہے۔ اس کے مصنف کا کیا نام ہے؟ ?مضمون مرید پور کا پیر کے مصنف کا کیا نام ہے فرقہ باطینہ کے موضوع پر کلاسیکی ناول ’’ فردوس بریں ‘‘ کے مصنف کا نام کیا ہے؟ مراۃ العروس کے مصنف کا کیا نام ہے؟