یہ مشہور شعر کس شاعر کا ہے؟

ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خا ک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

A) الطاف حسین حالی

B) مرزا غالب

C) علامہ اقبال

D) میر تقی میر

PPSC Inspector Cooperative 2019

Advertisements

کون سا جُملہ درست ہے؟

A) آپ بمع اہل و عیال تشریف لائیں

 B) آپ مع اہل و عیال تشریف لائیں

 C) آپ بمع اہلِ عیال تشریف لائیں

D) آپ مع اہلِ عیال تشریف لائیں

Advertisements