اے راہِ حق کے شہیدو کس نے لکھا؟ A) جمیل الدین علای B) ساحر لدھیانوی C) ناصر کاظمی D) مشیر کاظمی PPSC Labour Inspector 2019
صقلیہ(جزیرہ سسلی ) علامہ اقبال کا معروف شہر آشوب ہے۔ یہ ان کے کس مجموعہ میں شامل ہے؟ A) بانگ درا B) بال جبریل C) ضرب کلیم D) ارمغان حجاز PPSC ESE 2019
کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟ “By Hook or By Crook” A) زبردستی B) کسی کا حق مارنا C) ہر جائز و ناجائز طریقہ سے D) کسی کو تنگ کرنا PPSC Lecturer Biology 2020
جاناں جاناں ، کس کا مجموعہ کلام ہے؟ A) شہزاد احمد B) تحسین فراقی C) ظفر اقبال D) احمد فراز PPSC Lecturer Biology 2020
قاضی جی کا کردار کس کی تخلیق ہے؟ A) شوکت تھانوی B) حسرت موہانی C) مرزا غالب D) امتیاز علی تاج PPSC Inspector Cooperative 2019
سیرکوہسار” کس کی تصنیف ہے؟ “ A) عبدالحلیم شرر B) مِرزا ہادی رُسوا C) رتن ناتھ سرشار D) راشد الخیری PPSC Lecturer Zoology 2020
‘‘محاورہ مکمل کریں ـ’’ آنکھوں کا اندھا نام ۔۔۔۔۔۔۔ A) نین مٹکا B) نین سنگھ C) نین نشیلی D) نین نہار PPSC Lecturer Physics 2020
جدید غزل کا امام کسے کہا جاتا ہے؟ A) راشدالخیری B) مولانا عبدالحلیم شرر C) خواجہ حسن نظامی D) حسرت موہانی
خجستہ گام” کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟ “ A) مبارک قدم B) منحوس قدم C) تیز قدم D) سست قدم PPSC Labour Inspector 2020
علامہ اقبال کی مشہور نظم ’’ مسجد قرطبہ ‘‘ ان کے کس مجموعے میں شامل ہے؟ A) بانگ درا B) بالِ جبریل C) ضرب کلیم D) پیامِ مشرق PPSC Junior Clerk 2019