اردو کی پہلی تنقیدی کتاب کون سی ہے؟ A) آب حیات B) مقدمہ شعر و شاعری C) سب راس D) ان میں سے کوئی نہیں PPSC Inspector Cooperative 2019
تجھے کیا خبر مرے ہم سفر مرا مرحلہ کوئی اور ہے مجھے منزلوں سے گریز ہے میرا راستہ کوئی اور ہے ?یہ شعر کس شاعر کا ہے A) احمد فراز B) حالی C) اکبر الہ آبادی D) نصیر ترابی
مشہور غزل ’’ وہ ہمسفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھی ‘‘ کس نے لکھی؟ A) جعفر زٹلی B) نصیر ترابی C) احمد فراز D) فیض احمد فیض
قاضی عبدالغفار کاناول کون سا ہے ؟ A) سحرتک سفر B) اداس نسلیں C) لیلی کے خطوط D) ان میں سے کوئی نہیں PPSC Office Assistant 2021
مشہور کہانی” اوورکوٹ ” کے مصنف کون ہیں؟ A) سعادت حسن منٹو B) غلام عباس C) سید امتیاز علی تاج D) حسینہ معین
?کون سا جملہ درست ہے A) برائے مہربانی کل ضرور آئیں B) برائے مہربانی کرکے کل ضرور آئیں C) براہ مہربانی کل ضرور آئیں D) براہ مہربانی کرکے کل ضرور آئیں
حسن عسکری اردو کی کس صنف کے حوالے سے مشہور ہے ؟ A) شاعری B) تنقید نگاری C) ناول نگاری D) اردو نثر PPSC Labour Officer 2020