شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے یہ مشہور فقرہ کس شاعرکا ہے؟ A) مولانا ظفر علی خان B) مَولانا مُحمّد علی جَوہر C) عبدالمجید سالک D) علامہ اقبال Related MCQs: غالب کا یہ مشہور مصرع مکمل کیجیے۔ موت سے پہلے آ دمی ……. نجات پائے کوئی یادوں کی برات‘‘ کس کی سوانح حیات ہے ؟” وہ وصفی نام جو کسی خوبی یا خاص وصف کی بناءپر قوم کی طرف سے دیا جائے۔ قواعد کی رو سے کیا کہلاتا ہے؟ بابائے اردو ، بابائے قوم ، مادر ملت ،دختر مشرق قواعد کی رو سے ہیں؟