یہ شعر کس کا ہے آ رہی ہے چاہِ یوسف سے صدا دوست یاں تھوڑے ہیں اور بھائی بہت A) حیدر علی آتش B) الطاف حسین حالی C) علامہ محمد اقبال D) اسد اللہ خان غالب Related MCQs: ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہيں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہيں اس شعر میں قافیہ کیاہے؟ تجھے کیا خبر مرے ہم سفر مرا مرحلہ کوئی اور ہے مجھے منزلوں سے گریز ہے میرا راستہ کوئی اور ہے ?یہ شعر کس شاعر کا ہے نیلی بار اور اس سے ملحقہ علاقے کی زبان اور محاورہ میں ناول لکھنے کے لیے کون سی خاتون مشہور ہیں؟ جب شاعرسوچ سمجھ کر اور احتیاط سے شعر کہے تو اس حالت کو کیا کہتے ہیں؟