گولر کا پھول کھلنا محاورہ ہے- اس سے کیا مراد ہے؟ A) اشیاء کا ارذں ملنا B) ان ہونی بات ہونا C) رات منکشف ہونا D) خوشی کا اظہار کرنا PPSC Junior Clerk 2020 Related MCQs: گولر کا پھول کھلنا محاورہ ہے- اس سے کیا مراد ہے؟ آ نکھیں چیر کر نمک بھرنا اس محاورہ سے کیا مراد ہے؟ ہاتھ کنگن کو آرسی کیا اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟ ?اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے بوئے گل لے گئی بیرون چمن راز چمن کیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غماز چمن