یہ مشہور شعر کس شاعر کا ہے ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خا ک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک A) الطاف حسین حالی B) مرزا غالب C) علامہ اقبال D) میر تقی میر PPSC Inspector Cooperative 2019 Related MCQs: ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خا ک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک یہ مشہور شعر کس شاعر کا ہے؟ تجھے کیا خبر مرے ہم سفر مرا مرحلہ کوئی اور ہے مجھے منزلوں سے گریز ہے میرا راستہ کوئی اور ہے ?یہ شعر کس شاعر کا ہے مختصر افسانہ کا موجد کون مانا جاتا ہے؟ Oblivion (بھول, تغافل) antonym?