جب کبھی حرف واؤ (و) دو اسموں کو ملائے تو اسے تنہا لکھا جاتا ہے۔ جیسے خوش و خرم ۔ ایسے واؤ (و) گرائمر کی رو سے کہا جاتا ہے؟

A) واؤ ساکن 

B) واؤ مجہول 

C) واؤ معروف

D) واؤ عاطفہ