?درست ترجمہ کا انتخاب کریں

” Distant drums sound sweeter “

A) دوری سے پیار بڑھتا ہے 

B) گھر کی دوری سے گھر کی قدر ہوتی ہے

C) دور کے ڈھول وہی اچھے

D) دور کے ڈھول سہانے 

Advertisements

?یہ شعر کس شاعر کا ہے

دل لیے موت مشینوں کی حکومت
احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات

A) مولانا حالی 

B) علامہ اقبال

C) مولانا شبلی 

D) مولانا ظفر علی خان 

Advertisements